جلد سازی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کتاب وغیرہ کی) جلدیں بنانے کا پیشہ یا کام۔ "ابھی حال میں اس نے جلد سازی کی دوکان کھول لی۔"      ( ١٩٢٣ء، گوشۂ عافیت، ١٨:١ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'جلد' کے ساتھ فارسی مصدر 'ساختن' سے مشتق صیغہ امر 'ساز' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٢٣ء میں "گوشۂ عافیت" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - (کتاب وغیرہ کی) جلدیں بنانے کا پیشہ یا کام۔ "ابھی حال میں اس نے جلد سازی کی دوکان کھول لی۔"      ( ١٩٢٣ء، گوشۂ عافیت، ١٨:١ )

جنس: مؤنث